سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے پاکستان کو بھارت کیخلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا
نئی دہلی( نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے پاکستان کو بھارت کیخلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 19 مارچ بروز ہفتہ کولکتہ میں ہو گا۔اس میچ کے حوالے سے دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین کی جانب… Continue 23reading سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے پاکستان کو بھارت کیخلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا