سنیل گواسکر نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی
کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچوں سے پہلے عوامی جذبات اپنی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا حالیہ بیان کافی کارگر ثابت ہو سکتا ہے اور اس سے بھارتی شائقین کے پاکستان مخالفت… Continue 23reading سنیل گواسکر نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی