منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر،دھماکہ خیز جواب

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی(نیوزڈیسک) صحافی کے سوال پر شعیب ملک کادھماکہ خیز جواب، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ایک صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر رہ گئے مگر انہوں نے صورتحال کو کنٹرول کرلیا ان سے سوال ہوا کہ ”آپ سے چوکاتو لگ نہیں رہا اور 2019ءورلڈ کپ کھیلنے کی بات کرتے ہیں“ سابق کپتان نے اس پر کہا کہ میرا دل چاہ رہاہے کہ سوال کاجواب نہ دوں مگر آپ اتنی دورپاکستان سے آئے ہیں اس لئے دے دیتاہوں نیوزی لینڈ سے اس میچ میں چھ سے بیس اوورز کے دوران دو تین ہی باﺅنڈریز لگیں بعض بیٹسمین کچھ گیندیں کھیلنے کے بعد ہی جارحانہ اسٹروکس کھیلتے ہیں میرے ساتھ بھی ایساہی ہے جب سے میری پاکستانی ٹیم میں واپسی ہوئی میں ٹاپ اسکورر ہوں اورٹی ٹوئنٹی میں پینتیس کے قریب اوسط ہے، میں آپ کی عزت کرتاہوں لیکن اگر ہوم ورک ہوتا تو ایسے سوال نہ کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…