موہالی(نیوزڈیسک)محمدعامر کا آسٹریلیا کیخلاف انوکھا ریکارڈ،محمد عامر نے آج کے میچ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارہ وکٹیں حاصل کی تھیں ،ہر میچ میں تین وکٹیں مگر حیرت انگیز طورپر آج کے میچ میں محمد عامر نے چار اوورز میں 9.75 کے اوسط سے 39رنز کی پٹائی برداشت کی اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے۔