جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے خلاف اچھا کھیلنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں, وسیم اکرم

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اچھا کھیلنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کو مشورہ ہے کہ وہ آج کے میچ میں جان مار دیں۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ ڈو اینڈ ڈائی ہے اور اس میں اچھا کھیلنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ شاہد آفریدی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ نے 18 سے 20 سال پاکستان کی خدمت کی ہے اور کرکٹ کو انجوائے کیا ہے، اب ریلیکس کریں اور آج کے میچ میں پوری جان مار دیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی پچھلی ایک ماہ کی کرکٹ سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی یہ سمجھ آتی ہے کہ نجی باتیں باہر کیسے نکلتی ہیں۔ ٹیم میں گروپنگ سے متعلق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ٹیم کا مورال گرا ہوا ہے، گروپنگ کیسے ہو گی ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…