موہالی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کی موہالی میں پریکٹس کے دوران عمر اکمل کو مینیجمنٹ کی جانب سے لفٹ نہ کروائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ کل موہالی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں فتح حاصل کرنا لازمی ہے۔ میچ کی تیاری کے سلسلے میں آج قومی ٹیم نے موہالی میں پریکٹس کی۔ تاہم اس دوران قومی ٹیم کے اہم بلے باز عمر اکمل کو کسی کی جانب سے لفٹ نہ کروائی گئی۔ عمر اکمل پریکٹس کے دوران ٹیم کے کھلاڑیوں سے دور دور رہے۔ یاد رہے کہ عمر اکمل نیوزی لینڈ کیخلاف میں مایوس کن کارگردگی کے بعد سے ٹیم مینیجمنٹ سمیت میڈیا اور عوام کی شدید تقید کی زد میں ہیں۔
آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی موہالی میں پریکٹس، عمر اکمل کو نو لفٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































