تحقیقاتی کمیٹی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ جاوید میانداد نے دوٹوک جواب دیدیا
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ٹیم کی شکست کے بعد کمیٹیاں تشکیل دے کر ہمیشہ بیوقوف بنایا جا تا ہے ،کمیٹیوں کی بجائے جن کی ذمہ داریاں ہیں وہ قبول کریں اور گھر جائیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ شکست کے بعد… Continue 23reading تحقیقاتی کمیٹی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ جاوید میانداد نے دوٹوک جواب دیدیا







































