بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وقار یونس اور آفریدی دوونوں فارغ نئے نا مو ں پر غور

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک) ہیڈ کوچ وقار یونس کی پی سی بی کو پیش کی گئی رپورٹ کے مد نظر رکھتے ہوئے حکام نے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی میڈیا نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی سی بی نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور کپتان آفریدی کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کے لیے سرفراز احمد اور شعیب ملک کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے، جبکہ عاقب جاوید اور معین خان کو منیجمنٹ میں اہم عہدے ملنے کا امکان ہے۔ ناقص کار کردگی کے سبب عمر اکمل اور احمد شہزاد کے خلاف پی سی بی کی طرف سے سخت ایکشن لیا جائےگا۔ مزید براں پی سی بی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ڈاکٹر سہیل سلیم کو طلب کر لیا ہے جن سے محمد حفیظ کی انجری سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی آئندہ چند روز میں اپنے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کرے گی ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…