بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ جب آفریدی دبئی سے واپس آئے تو قو می ٹیم کی نا قص پر فا رمنس پر پی سی بی نے اہم اجلاس طلب کیا تھا اور کپتا ن شا ہد آفریدی نے بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کی صور ت میں اجلا س میں شر یک ہو نے سے منع کر دیا تھا اور واپسی پر کو چ و قا ر یو نس نے معافی مانگی تھی اور اس کے بعد کپتا ن شا ہد آفریدی نے بھی قو م سے معا فی مانگی تھی اور کہا تھا کہ مجھے صر ف عوام سے معا فی مانگنی ہے اور کسی کو کو ئی سچا ئی دینا نہیں چا ہتا ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔اسمارہ کو ایک معلولی آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اب سے کچھ دیر قبل اسمارہ کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ اسمارہ کا آپریشن کامیاب سے مکمل کر لیا گیا۔ شاہد آفریدی کی جانب سے اپنے چاہنے والوں سے ان کی صاحبزادی کی جلد صحتیابی کی دعا کیلئے درخواست کی گئی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…