ویرات کوہلی کے بارے میں متنازعہ پیغام،قندیل بلوچ نے بھارت میں بھی ہنگامہ برپاکردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) اپنے متنازعہ بیانات اور ویڈیوز کے باعث مشہور قندیل بلوچ نے شاہد آفریدی کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پر نظریں جما لیں۔قندیل بلوچ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک نئے پیغام میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading ویرات کوہلی کے بارے میں متنازعہ پیغام،قندیل بلوچ نے بھارت میں بھی ہنگامہ برپاکردیا