جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

جونیئرز کو اپنی صلاحیتیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ٗمحسن حسن خان

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق بلے باز محسن حسن خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے انہیں ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے انٹرویو دینے کیلئے طلب کیا تو وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں محسن حسن خان نے کہا کہ اگر میں نے کبھی ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی تو براہ راست چیئرمین پی سی بی کو دوں گا۔ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو انٹرویو دینے پر حامی نہیں بھروں گا جو دونوں ہی پاکستان کرکٹ میں مجھ سے جونیئر ہیں۔محسن نے کہا کہ میں ماضی میں بھی کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم کی کوچنگ کر چکا ہوں لہٰذا اصولاً مجھے ان کھلاڑیوں پر اپنی اہلیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں جنہوں نے میرے کیریئر کے اختتام پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔انہوں نے پی سی بی کو مشورہ دیا کہ وہ غیر ملکی امیدواروں پر غور کرنے کے بجائے مقامی کوچز پر اعتماد کرے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…