پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا
پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے خیبر پختونخوا میں کرکٹ چیمپئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں جاوید آفریدی نے ”کون بنے گا کے پی کے کا چیمپئن “ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے کا… Continue 23reading پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا







































