جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شرجیل خان نے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کرلیں

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شرجیل خان نے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کر لیں ،کہتے ہیں پاکستان کپ میں شاندار پرفارمنس دے کر ون ڈے ٹیم میں واپسی کی کوشش کریں گے۔ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرجیل خان چار میچز میں ایک سو بارہ رنز بناکر پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے۔ اب انہوں نے ون ڈے ٹیم میں واپسی پر بھی نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی سے بہت اعتماد بڑھا، اب اگلا ٹارگٹ پاکستان کپ میں شاندار پرفارمنس دے کر ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوگی۔شرجیل خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اب بھی اپنی پرفارمنس سے مطمئن نہیں،وہ اس سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے۔چھبیس سالہ شرجیل خان نے گیارہ ون ڈے میں پاکستان کی نمائندہ کی، سترہ کی اوسط سے وہ صرف ایک سو چورانوے رنز ہی بناسکے،دو ہزار چودہ میں انھیں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…