اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستانی بلا ئنڈ کر کٹ ٹیم کے سا بق کپتا ن عبدالر زاق کو سر لنکن بلا ئینڈ ٹیم کیلئے کو چ منتخب کر لیا گیا ہے پا کستان بلا ئنڈ کر کٹ کو نسل کے چیئر مین سید سلطان نے کہا ہے سر ی لنکن ٹیم نے پا کستانی کو چ کو خد ما ت فراہم کر نے کی درخواست کی تھی ۔ بلا ئند ٹی 02 ورلڈ کپ بھا رت میں نو مبرمیں کھیلا جا ئے گا ۔ یا د رہے حال ہی میں سر ی لنکن بلا ئنڈ کر کٹ ٹیم نے پا کستان کا دورہ کیا تھا جس میں مہمان ٹیم کو شکست کا سامنا کر نا پڑا تھا۔