اداکاری کے علاوہ دیگر تمام سرگرمیوں سے دور ہو چکی ہوں، زارااکبر
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ اداکاری کے علاوہ دیگر تمام سرگرمیوں سے دور ہو چکی ہوں۔ ایک وقت تھا جب مجھے سیاست کا شوق تھا اب ایسا نہیں ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں الیکشن کے دنوں میں اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کو ووٹ کاسٹ کروں گی… Continue 23reading اداکاری کے علاوہ دیگر تمام سرگرمیوں سے دور ہو چکی ہوں، زارااکبر