ممبئی (نیوز ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے بالی وڈ میں موسیقی کے شعبہ میں تہلکہ مچانے کے بعد اب انڈسٹری میں اداکاری کے میدان میں بھی کودنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف نے کہا کہ مجھے گزشتہ دو سالوں سے بالی وڈ انڈسٹری سے اداکاری کی پیش کش کی جا رہی ہے اور غالبا رواں سال کے آخر یا پھر شروع میں آپ مجھے فلم میں اداکاری کرتے ہوئے دیکھیں گے انہوں نے کہا کہ میں فلم میں تاریک یا پھر رومانٹک دونوں کردار ادا کر نا پسند کروں گا تاہم ابھی کوئی فلم سائن نہیں کی ہے ۔
اداکاری کے میدان میں بھی کودنے کا فیصلہ کر لیا،گلوکار عاطف اسلم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































