بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

فلم اورتھیٹر دونوں آرٹ کا حصّہ ہیں،بینش خان

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر بینش خان نے کہا ہے کہ فلم اورر تھیٹر دونوں آرٹ کا حصّہ ہیں۔ پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، انڈ سٹری کے زوال کے باعث سینئر فنکار نا امید ی کی زندگی گزارہے ہیں۔بینش خان نے نجی ٹی وی سے کہا کہ فلمیں نہ بننے کے باعث سٹوڈیو ویران اور فنکار بے روزگار ہوچکے ہیں اس صورتحال میں فلم انڈ سٹری کو پشتو فلموں نے ہی سہارا دیاہے جو خوش آئندبات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ نئے او ر اچھوتے موضوعات پراچھی اور اصلاحی فلمیں بنائی جائیں تاکہ ہم بھی بھارتی انڈسٹری کا مقابلہ کرسکیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ،پڑھے لکھے لوگوں کو آگے آنا ہوگا۔گنڈاسہ اور گجروں والی فلموں کا زمانہ چلاگیا جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اچھی اور معیاری فلمیں وقت کی اہم ضروررت ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…