اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکاری کے علاوہ دیگر تمام سرگرمیوں سے دور ہو چکی ہوں، زارااکبر

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ اداکاری کے علاوہ دیگر تمام سرگرمیوں سے دور ہو چکی ہوں۔ ایک وقت تھا جب مجھے سیاست کا شوق تھا اب ایسا نہیں ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں الیکشن کے دنوں میں اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کو ووٹ کاسٹ کروں گی مگر سیاست میں دلچسپی نہیں لوں گی ۔ کیونکہ اب میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ میں اداکاری بھی کروں اور دیگر سرگرمیوں پر توجہ دوں ۔ انہوں نے کہا ان دنوں محفل تھیٹر میں ڈرامہ ” دل تیرا عاشق “ میں پرفارم کر رہی ہوں جس میں میری اداکاری کو بہت سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…