بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ ریما کے بعد ریشم اور میرا کوشریف دولہے کی تلا ش

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)ریما کی ماں بننے کے بعد ان کی ہم عصر اداکاراو¿ں ریشم میرا اور دیگر میں شادی کرنے اور گھر بسانے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق ریشم اور میرا دونوں سنجیدگی سے ایک اچھے معاشی طور پر مستحکم اور شریف شوہر کی تلاش میں ہیں۔دونوں نے ریما کے والدہ بننے پر نیک تمناو¿ں اور بچے کی صحت کے لیے دعائیں کیں اور کہا کہ خدا ریما کو مزید خوشیوں سے ہمکنار کرے۔ان سینئیر اداکاراو¿ں کا یونی ویژں نیوزسے کہنا ہے کہ ریما نے بروقت شادی کا فیصلہ کرکے بہت اچھا کیا تھا اور اب بیٹے کی پیدائش سے ان کی فیملی بھی مکمل ہو گئی ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…