بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بپاشا کی ہالی ووڈ فلم ” دی لورز“ سنیما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی ہالی ووڈ فلم ”دی لورز“ سنیما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے کے اعلان کے بعد ایک عرصہ تک خبروں کی زینت بنی رہی ہیں۔رینالڈ جوفی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اس فلم کا نام ابتدا میں کچھ اور تھا جسے بعد میں ”دی لورز“ کر دیا گیا یہ فلم فلم یورپین سائنس فکشن فلم فیسٹیول2013 میں پیش کی جا چکی ہے اور اسے رواں برس مخصوص سنیما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم اب فلم کو متعدد مرتبہ التوا میں ڈالنے اور کئی مرتبہ دوبارہ شوٹ کرنے کے بعد ڈی وی ڈی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی وی ڈی پر ان فلموں کو ریلیز کیا جاتا ہے جن کے باکس آفس پر مکمل طور پر ناکام رہنے کا یقین ہو۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…