اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میری ہمدردیاں سلمان خان کے ساتھ ہیں،ہیمامالنی

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (بی این پی) بالی وڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ میری ہمدردیاں سلمان خان کے ساتھ ہیں۔ اور وہ دعاگو ہیں کہ دبنگ خان کی سزا میں کمی کر دی جائے سلمان خان کو ہیٹ اینڈرن کیس میں عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیئے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوےءہیمامالنی نے کہا کہ مجھے سلمان خان کو سزا سنائے جانے پر بہت برا محسوس ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ میں دعاگو ہوں کہ سلمان کی سزا کم ہو جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…