ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور جو آر بالکی کی آنیوالی فلم میں کام کر رہے ہیں انہوں نے کرینہ کپور خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔انہوں نے یہ خواہش ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ چیٹ کےدوران ظاہر کر دی یہ پہلا موقع نہیں کہ انہوں نے کرینہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بیان کی ہو۔ذرائع کے مطابق ارجن کپور کو حال ہی میں پونیت ملہوترا نے اپنی فلم گٹکا میں کرینہ کے ساتھ ہیرو کاسٹ کیا تھا مگر یہ فلم شوٹنگ شروع ہونے سے قبل ہی التوا کا شکار ہو گئی تھی۔
ارجن کپور نے کرینہ کے ساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































