اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتا‘ گووندا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتا‘ گووندا

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے ڈانسر اور اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے فلمی کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی کامیڈی اور بہترین رقص کرنے سے نام کمانے والے اداکار گووندا کا کہنا ہے… Continue 23reading کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتا‘ گووندا

عالیہ بھٹ اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی ہیں‘ شاہد کپور

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

عالیہ بھٹ اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی ہیں‘ شاہد کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی ہیں، کیونکہ وہ ہر چیز کے بارے میں جانتی ہیں- ایک رپورٹ کے مطابق فلم فیئر میگزین کے کور کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد کپور کا کہنا تھا،پنی پوری زندگی میں جس… Continue 23reading عالیہ بھٹ اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی ہیں‘ شاہد کپور

اداکارہ آسن کی شادی کی ”تاریخ“ مقرر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

اداکارہ آسن کی شادی کی ”تاریخ“ مقرر

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)تامل فلمو ں سے فنی سفر شروع کر نے والی بولی ووڈ کی معروف اداکارہ آسن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ بھارتی شہر نیو دہلی کے صنعت کار راہول شرما کے ساتھ 26 نومبرکے روز دہلی کے این ایچ ایٹ ہوٹل میں شادی کے بندھن میں… Continue 23reading اداکارہ آسن کی شادی کی ”تاریخ“ مقرر

معروف غیرملکی اداکارہ قبول اسلام کے بعد جب حج اداکرکے واپس پہنچی تو۔۔۔!

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

معروف غیرملکی اداکارہ قبول اسلام کے بعد جب حج اداکرکے واپس پہنچی تو۔۔۔!

منیلا(نیوزڈیسک)فلپائنی اداکارہ کوئینی پڈیلا نے شوبز کو خیر باد کہتے ہوئے اسلام قبول کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کوئینی فلم اور ٹیلی ویڑن کے معروف ایکشن سٹار روبن پڈیلا کی صاحبزادی ہیں۔اداکارہ نے حج سے واپس آکر جذباتی انداز میں اپنے اسلامی سفر کا ذکر کرتے ہو ئے بتایا کہ اسلام قبول کر نے… Continue 23reading معروف غیرملکی اداکارہ قبول اسلام کے بعد جب حج اداکرکے واپس پہنچی تو۔۔۔!

سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران

ممبئی(نیوزڈیسک)سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران، بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے ماسٹر چیمپئن لیگ میں فرنچائز خرید لی۔ مشہور اداکار سنجے دت ان دنوں 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پونے جیل میں 42 ماہ کی قید کاٹ رہے ہیں تاہم اس کے… Continue 23reading سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران

بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار، ٹائمزآف انڈیا کے مطابق بھارتی اٹارنی جنرل اور یونین ہوم منسٹری نے عدنان کی ا±س درخواست کی توثیق کر دی ہے جس میں انھوں نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر بھارتی شہریت اپنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سے پہلے اگست میں… Continue 23reading بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار

معروف بھارتی گلوکارکی خاتون سے زیادتی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

معروف بھارتی گلوکارکی خاتون سے زیادتی

ممبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور مغلظات بکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی معاشرے میں شدت پسندی کے ساتھ ساتھ خواتین سے زیادتی اور بد تمیزی کے واقعات عام ہیں یہی نہیں عوام تو عوام بھارت… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکارکی خاتون سے زیادتی

سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی منگنی کی افواہیں کچھ روز سے گردش کررہی ہیں۔ اس حوالے سے اب سلمان خان کی بہن کی جانب سے ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ان… Continue 23reading سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

دیپکا پڈکون شاہ رخ خان کے سٹائل کی پرستار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

دیپکا پڈکون شاہ رخ خان کے سٹائل کی پرستار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکار دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ وہ سپر ہیروشاہ رخ خان کے فیش اور کپڑوں کے سٹائل سے بے حد متاثر ہیں۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ انکا ساتھی شاہ رخ خان کے انداز میں کپڑوں کاانتخاب کرے۔انکا… Continue 23reading دیپکا پڈکون شاہ رخ خان کے سٹائل کی پرستار

Page 686 of 969
1 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 969