پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ آسن کی شادی کی ”تاریخ“ مقرر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)تامل فلمو ں سے فنی سفر شروع کر نے والی بولی ووڈ کی معروف اداکارہ آسن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ بھارتی شہر نیو دہلی کے صنعت کار راہول شرما کے ساتھ 26 نومبرکے روز دہلی کے این ایچ ایٹ ہوٹل میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ اداکارہ آسن اور راہول شرما کا پہلا ولیمہ 27نومبر کو دہلی میں واقع ویسٹ اینڈگرینز کے نجی فارم ہاوس ،جبکہ دوسرا ولیمہ ممبئی شہر میں 28نومبر کو قرار پائے گا۔واضح رہے اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی بھی ویسٹ اینڈ گرینز میں ہی انجام پائی تھی۔زرائع کے مطابق جوڑا آجکل شادی کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔اداکارہ آسن کی بولی ووڈ انڈسٹری سے فلمی سفر کی نمایاں فلموں میں گجنی،ریڈی، ہا?س فل2، کھلاڑی 786اور آل از ویل شامل ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…