پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتا‘ گووندا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے ڈانسر اور اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے فلمی کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی کامیڈی اور بہترین رقص کرنے سے نام کمانے والے اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے پورے فلمی کیرئیر میں پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں سمیت ایسی کوئی فلم نہیں مل سکی جس کے ذریعے وہ اپنی صلاحیتوں کو دکھا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم نگری کی شروعات کا سفر بہترین رہا، جن فلموں کا وہ حصہ رہے وہ کامیاب رہیں تاہم وہ کبھی بھی مکمل منصوبہ بندی والی فلمیں نہیں تھیں لیکن پھر بھی وہ کامیاب ہوئیں۔دوسری جانب اپنی آخری فلم “ہیپی اینڈنگ” کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ ہدایت کاراور سیف علی خان کے بہت شکر گزار ہیں کہ ان کے باعث ان کی 5 سال بعد کوئی فلم اسکرین پر آئی لیکن وہ ناکام رہی اور انہیں اس فلم کی ناکامی کا کوئی دکھ بھی نہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…