پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف غیرملکی اداکارہ قبول اسلام کے بعد جب حج اداکرکے واپس پہنچی تو۔۔۔!

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا(نیوزڈیسک)فلپائنی اداکارہ کوئینی پڈیلا نے شوبز کو خیر باد کہتے ہوئے اسلام قبول کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کوئینی فلم اور ٹیلی ویڑن کے معروف ایکشن سٹار روبن پڈیلا کی صاحبزادی ہیں۔اداکارہ نے حج سے واپس آکر جذباتی انداز میں اپنے اسلامی سفر کا ذکر کرتے ہو ئے بتایا کہ اسلام قبول کر نے کے بعد بہت اچھا محسوس کر رہی ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ جب انھوں نے خانہ کعبہ (اللہ کے گھر)کو اپنے سامنے دیکھا تو ان پر عجیب کیفیت طاری ہو گئی۔انھوں نے بتایاکہ وہ جب سے حج کر کے واپس لوٹی ہیں انھیں محسوس ہوتا ہے کہ وہ گناہوں سے پاک ہو کر کسی ننھی بچی کی طرح ابھی اس دنیا میں آئی ہیں۔انٹریو کے دوران انھوں نے بتایا کہ انھیں حجاب پہننا بے حد پسند آیا ہے۔علاوہ ازیں وہ آٹھ ماہ پہلے سے ہی شوبز کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور اب وہ صرف اسلامی تعلیم حاصل کرنے اور اسلامی اصولوں کے تحت زندگی گزارنے کی خواہش مند ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…