پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)سنجے دت نے خاموشی سے بڑا کام کردیا،پرستار حیران، بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے ماسٹر چیمپئن لیگ میں فرنچائز خرید لی۔ مشہور اداکار سنجے دت ان دنوں 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پونے جیل میں 42 ماہ کی قید کاٹ رہے ہیں تاہم اس کے باوجودانہوں نے متحدہ عرب امارات میں سابق کرکٹرز کی ماسٹر چیمپئن لیگ میں ایک فرنچائز خرید لی ہے۔بالی ووڈ اداکار کی قید کے دوران ان کی اہلیہ منایتا دت کاروبار کی دیکھ بھال کررہی ہیں جنہوں نے ٹیم کی خریداری کے لیے معاہدے پر کام کیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ منایتا دت کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندان ہمیشہ سے ہی کھیلوں میں دلچسپی لیتا ہے اورسنجے دت بھی کھیلوں کے شوقین ہیں اسی لیے ان کی رہائی تک ٹیلنٹ منیجمنٹ کمپنی ٹیم کے معاملات دیکھے گی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریتی زنٹا نے انڈین پریمیئر لیگ میں فرنچائز خریدی ہوئی ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…