پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان کا اپنی فلم رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
Bollywood actor Salman Khan (L) speaks during an interview in Dubai, May 1, 2010. Photo by Satish Kumar
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فلم پریم رتن دھن پایو کے فلم ساز اسے رومانیہ میں ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-فلم ”بجرنگی بھائی جان “ بنانے والے فلم ساز کبیر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فلم کو رومانیہ میں ریلیزکرنے جا رہے ہیں۔یہ فلم رومانیہ میں 14سکرینوں پر سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کی جائے گی۔ یہاں سوچنے والی بات یہ ہے کہ سلمان خان کی فلم رومانیہ میں ہی کیوں ریلیز ہو رہی ہے؟خیر اس ہفتے بالی ووڈ کے دبنگ خان کی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ کے ٹریلر بھی ریلیز ہوئے اور اس کی ریلیز کے ساتھ ساتھ رومانیہ کی ٹی وی ایکٹرس جولیا وینٹور کے ساتھ ان کی منگنی کی افواہیں اڑنے لگیں۔اب جولیا سلمان کی اچھی دوست ہیں یا اس سے زیادہ کچھ اور، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ ہاں فی الحال ان کی منگنی کی خبر سے ان کے مداحوں کو خوشی ضرور ہوئی تھی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…