لائیو اسٹریمنگ ایپ صحافت کی دنیا میں انقلاب لے آئی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) نیویارک کی تین عمارتوں میں بھڑکنے والی خوفناک آگ کی فوری لائیو کوریج الیکٹرونک میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک اسمارٹ فون ایپلیکشن کے ذریعے ہوئی۔یہ سانحہ پیش آیا عین اس دن جب مشہور و معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنی نئی لائیو اسٹریم سروس ’پیری اسکوپ‘ لانچ… Continue 23reading لائیو اسٹریمنگ ایپ صحافت کی دنیا میں انقلاب لے آئی