چرس ،افیم،ہیروئن اورآئس کی باتیں ہوئی پرانی،خیبرپختونخوا میں خطرناک ترین نشہ عام ہوگیا،یہ کونسی خطرناک ترین چیز ہے؟جان کر ہی ہوش اُڑ جائیں
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامنشیات کاگڑھ بن چکاہے اوراس دلدل میں نوجوان نسل کے ساتھ دیگرعمروں کے لوگ بھی دھنس رہے ہیں لیکن حیرانگی کی بات ی ہے کہ یہ افرادچرس ،افیم،ہیروئن اورآئس کانشہ نہیں کررہے ہیں بلکہ یہ نشہ بچھوکوماراس کے زہرسے بنایاجارہاہے اورجب بچھوکاماراجاتاہے تواس کے بعد اس کوٹھنڈاکرکے اس کی زہرسے نشہ تیارکیاجاتاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہمیں… Continue 23reading چرس ،افیم،ہیروئن اورآئس کی باتیں ہوئی پرانی،خیبرپختونخوا میں خطرناک ترین نشہ عام ہوگیا،یہ کونسی خطرناک ترین چیز ہے؟جان کر ہی ہوش اُڑ جائیں