خیبر پختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں 2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سوات (آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں 2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ، دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے محکمہ میٹرولوجیکل حکام کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے پیر کو محسوس کئے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں 2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے