جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2017

گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

گلگت(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں ایک 11 سالہ بچی سرکاری اسکول کی خاتون استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی ۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) غذر فیصل ظہور نے بتایا کہ ضلع غذر کے علاقے شیر قلع سے تعلق رکھنے والی مذکورہ بچی کے والدین نے گاہکوچ ویمن پولیس اسٹیشن میں درخواست… Continue 23reading گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق مشیر خاص کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2017

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق مشیر خاص کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسامہ بن لادن نے بینظیر بھٹو کے خلاف نواز شریف کو 50ملین ڈالر پنجاب ہائوس راولپنڈی میں بھجوائے، القاعدہ کے جنگجو گاڑیوں میں بیگ بھر کر لائے جو میں نے اندر جاتے ہوئے خود دیکھے، نواز شریف پاکستان ٹوٹنے کا موجب بن سکتے ہیں وہ پنجاب پولیس کی طرح پاک فوج کو بھی… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق مشیر خاص کے تہلکہ خیز انکشاف

دنیا کاایسا انوکھا اور نایاب ترین پاسپورٹ جو صرف تین افراد کے پاس ہے، یہ پاسپورٹ کس نے جاری کیا تھا؟

datetime 13  جون‬‮  2017

دنیا کاایسا انوکھا اور نایاب ترین پاسپورٹ جو صرف تین افراد کے پاس ہے، یہ پاسپورٹ کس نے جاری کیا تھا؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت میں صرف تین افراد کو جاری ہونے والے مالٹا کے خودمختار ملٹری آرڈر (Sovereign Military Order of Malta) کے پاسپورٹ کو دنیا کا نایاب ترین پاسپورٹ سمجھا جاتا ہے۔ کیتھولک کے اس ملٹری آرڈر کے پاسپورٹ کوان کے تین اعلیٰ ترین افسروں کو جاری کیا جاتا ہے۔ ان افسروں میں… Continue 23reading دنیا کاایسا انوکھا اور نایاب ترین پاسپورٹ جو صرف تین افراد کے پاس ہے، یہ پاسپورٹ کس نے جاری کیا تھا؟

’’طوائف کہیں کی۔۔‘

datetime 13  جون‬‮  2017

’’طوائف کہیں کی۔۔‘

پرنسس آف ہارٹ لیڈی ڈیانا جس کی زندگی تشنہ لبی کی ایسی داستان ہے جس نےہر کسی کو رلادیا ۔ جسے چاہتی وہ دل کو چھلنی اور روح کو جھنجھوڑ دیتا۔ شہزادہ چارلس ، ڈاکٹر حسنات ، دودی الفائد ایسے کردار ہیں جنہوں نے لیڈی ڈیانا کی زندگی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کا… Continue 23reading ’’طوائف کہیں کی۔۔‘

ٹریفک وارڈن نے بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی کہ جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا۔۔ویڈیو لنک میں

datetime 13  جون‬‮  2017

ٹریفک وارڈن نے بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی کہ جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا۔۔ویڈیو لنک میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن نے ہالی ووڈ کی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے حقیقت میں بہادری کی ایسی مثال رقم کر دی کہ جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا۔ واقعہ کی تفصیل کچھ ایسے ہے کہ ایک تیز رفتار ڈمپر نے ایک شہری کو کچل ڈالا، فیصل آباد کے… Continue 23reading ٹریفک وارڈن نے بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی کہ جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا۔۔ویڈیو لنک میں

صحرائے تھر میں سانپ زمین سے با ہر نکل آئے

datetime 13  جون‬‮  2017

صحرائے تھر میں سانپ زمین سے با ہر نکل آئے

تھرپارکر(این این آئی)صحرائے تھر میں شدید گرمی کی وجہ سے سانپ زمین سے باہر نکل آئے ہیں ۔چھاچھرو اور ڈاھلی کے علاقوں میں گوٹھ امین ڈانی، گوٹھ پبھے جو پار ،گوٹھ مٹھڑیو، گوٹھ ڈابی، جونیجا گوٹھ، رڑیارو گوٹھ، واھوڑی دورا گوٹھ، دلن جو تڑ، کانٹیو گوٹھ، بھاڈاری اور دیگر گوٹھوں میں شدید گرمی ہے۔سات روز… Continue 23reading صحرائے تھر میں سانپ زمین سے با ہر نکل آئے

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 13  جون‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری تقدیر بدلنے والا منصوبہ ہے،مکمل ہونے کے بعد یہ پورے خطے کی تقدیر بدل دے گا،ساہیوال بجلی گھر سی پیک کے تحت ریکارڈ کم وقت بننے والا پہلا منصوبہ ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اور… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 12  جون‬‮  2017

پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

کراچی(این این آئی) کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ نیدرلینڈ کی سمندری حدود کی نگرانی اور میری ٹائم سیکورٹی کے لئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا۔ ایم ڈی کے ایس اینڈ ای ڈبلیو ریئر ایڈمرل حسن ناصر شاہ اور ڈیمن (نیدر لینڈ) کے نمائندوں نے اس حوالے سے پیر کے روز معاہدے پر… Continue 23reading پاکستان اہم یورپی ملک کیلئے جدید بحری جہاز تیار کرے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا اور وہ اب کہاں ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جون‬‮  2017

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا اور وہ اب کہاں ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے سے متعلق سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کردی، رپورٹ میں تصویر لیک کرنیو الے شخص کا نام اور ادارہ بتائے بغیر کہا گیا کہ مجرم کو ہٹا کر واپس اس کے ادارے میں بھیج دیا… Continue 23reading حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا اور وہ اب کہاں ہے؟ حیرت انگیزانکشافات