پارٹی کو بھارتی شہریوں کا چندہ ،تحریک انصاف کے سپریم کورٹ میں جواب کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ کسی بھارتی شہری سے کوئی چندہ لیا اور نہ ہی کسی اور غیر ملکی سے ٗیہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف… Continue 23reading پارٹی کو بھارتی شہریوں کا چندہ ،تحریک انصاف کے سپریم کورٹ میں جواب کی تفصیلات سامنے آگئیں