مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو ملک بدر کردیاگیا،علماء کرام کا جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان
پشاور(این این آئی)مقامی رویت ہلال کمیٹی کے ممبران نے شہاب الدین پوپلزئی کی ملک بدری کے خلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا فیصلہ کرلیا۔مدنی مسجد نمک منڈی میں پشاور کے علماء کا اجلاس ہوا اجلاس میں مسجد قاسم علی خان کی انتظامیہ اور مقامی رویت ہلال کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی اجلاس کے… Continue 23reading مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو ملک بدر کردیاگیا،علماء کرام کا جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان