جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

datetime 13  جون‬‮  2017

شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرے کی ادائیگی وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی سے منسلک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ملک میں سیاسی بھونچال اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی تک عمرے پر روانگی… Continue 23reading شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

datetime 13  جون‬‮  2017

لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف  نے دعویٰ  کیا ہے کہ  لوڈشیڈنگ  سے پاک پاکستان کے ہدف  کے قریب پہنچ گئے ہیں،2017 میں 19ہزار 248 میگاواٹ بجلی  پیدا کی جارہی ہے،جون کے مہینے  میں بجلی  کی اوسط پیداوار 18ہزار 52میگاواٹ  تک پہنچ گئی ہے،بجلی کی قلت کی شرح  کم کرکے 15.4فیصد… Continue 23reading لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

datetime 13  جون‬‮  2017

’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’کپتان چپل‘‘کے بعد اب ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اکثر ایک خاص انداز کی پشاوری چپل پہنے دیکھے جاتے ہیں، کپتان کے مداحوں نے اس چپل کا نام’’کپتان‘‘رکھ دیا ہے مگر اب ’’کپتان چپل‘‘ کے بعد خبر ہے کہ ’’ریحام چپل‘‘بھی متعارف کروا… Continue 23reading ’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 13  جون‬‮  2017

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (آن لائن) چترال کی کانوں سے نکلنے والے سرمے کو چین اسمگل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پر پشاور کی احتساب عدالت نے تین چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کیس کی سماعت کے دوران جج نوید احمد خان نے مقامی پولیس کو کان کنی کرنے والی… Continue 23reading پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نواز شریف کی پیشی فخر نہیں بلکہ شرم کی بات ہے، تاثر دیا جا رہاہے کہ ایک کرنل نے وزیراعظم ہائوس فوج کر کے نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا، ن لیگ کی جانب سے جے آئی ٹی میں… Continue 23reading وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے، نماز ظہر کی امامت کرائی ،وقت گزارنے کیلئے لڈو بھی کھیلتے رہے

datetime 13  جون‬‮  2017

عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے، نماز ظہر کی امامت کرائی ،وقت گزارنے کیلئے لڈو بھی کھیلتے رہے

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد سینتھیا گلی پہنچ گئے ۔ نماز ظہر بھی ادا کرائی اور روزہ میں وقت گزارنے کے لئے لڈو کی گیم بھی کھیلی ۔ منگل کے روز عمران خان اسلام آباد سے اچانک نتھیا گلی پہنچ گئے جہاں عمران نے نماز ظہر کی امامت… Continue 23reading عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے، نماز ظہر کی امامت کرائی ،وقت گزارنے کیلئے لڈو بھی کھیلتے رہے

پاناما لیکس کیس پاکستان کی سیاست میں بھونچال پیدا کرے گا، مولا بخش چانڈیو

datetime 13  جون‬‮  2017

پاناما لیکس کیس پاکستان کی سیاست میں بھونچال پیدا کرے گا، مولا بخش چانڈیو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم اوران کے ساتھی جے آئی ٹی کو متنازعہ بنارہے ہیں، ہم اگر کچھ بھی بولیں تو ہمارے گریبان پر ہاتھ پڑجاتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پاناما لیکس کیس پاکستان کی… Continue 23reading پاناما لیکس کیس پاکستان کی سیاست میں بھونچال پیدا کرے گا، مولا بخش چانڈیو

ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

datetime 13  جون‬‮  2017

ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

 اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی این جی او کے کارندے کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے44سمگل شدہ قیمتی موبائل برآمد کرلئے ہیںتفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے ذوالقرنین نقوی نامی سمگلر کو رنگے ہاتھوں بینظیر انٹرنیشنل… Continue 23reading ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

datetime 13  جون‬‮  2017

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ترجمان راشد بلال کے… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا