چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کو خیر باد کہہ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری نثار نے وزارت داخلہ کو خیر باد کہہ دیا، ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیرداخلہ نے گزشتہ روز اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات کی، وزیرداخلہ نے سٹاف افسران کو ان کے محکموں میں واپس بھیج دیا۔ڈی جی وقارچوہان اب ڈی آئی جی اسلام آبادکی حیثیت سے کام کریں گے۔ ایس پی… Continue 23reading چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کو خیر باد کہہ دیا







































