پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماامتیازصفدروڑائچ کل تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق امتیازصفدروڑائچ گوجرانوالہ سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں اور2018کے انتخابات میں شکست کھاگئے تھے ۔اب امتیازصفدروڑائچ کل بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔اس… Continue 23reading پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں