سعودی عرب نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
لاہور (این این آئی ) سعودی عرب نے مزید 9پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق 9پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے ۔ بے دخل پاکستانی سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 738کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے جہاں ایف آئی اے حکام… Continue 23reading سعودی عرب نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا