مردم شماری کے نتائج،حیرت انگیز خبر سنادی گئی
اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد جہاں وفاقی کابینہ تحلیل ہوئی وہیں پر مشترکہ مفادات کونسل بھی خودبخود تحلیل ہوگئی اورکونسل کے ختم ہونے سے چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کا اعلان کھٹائی میں پڑ گیا۔۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دیا… Continue 23reading مردم شماری کے نتائج،حیرت انگیز خبر سنادی گئی







































