پانامہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے کس تاریخی بنچ پر مشتمل ہوگا؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق جج سید وجہیہ الدین کا کہنا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ سپریم کورٹ بینچ کی اکثریت پر مشتمل ہوگا،تصویر لیک ہونے کے ایشو میں کوئی دم خم نہیں،جے آئی ٹی نے حسین نوا ز کو باندھ نہیں رکھاتھا۔تفصیلا ت کے مطابق سینئر سابق جج وجہیہ الدین ایک انٹرویو میں اپنے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے کس تاریخی بنچ پر مشتمل ہوگا؟