ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نواز شریف کو فارغ کرنے والی ہے؟ آج سے 8 ماہ قبل یہ پیش گوئی کس مشہور پیر نے کی تھی جو حرف بحرف سچ ثابت ہوئی؟

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ سنایا تو آج سے 8 ماہ قبل سابق صدر آصف علی زرداری کے مرشد اور پیش گوئیوں کے حوالے سے معروف پیر اعجاز شاہ کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج سے ٹھیک 8 ماہ قبل سابق صدر زرداری کے پیر اعجاز شاہ نے پیش گوئی کی تھی کہ وزیر اعظم نواز شریف کو پانامہ لیکس کیس میں کچھ بھی نہیں ہونے والا البتہ وہ کسی اور کیس میں سپریم کورٹ سے ضرور فارغ ہو جائیں گے۔ پیر اعجاز شاہ نے کہا کہ میں

نے گزشتہ روز آصف علی زرداری کی والدہ کی برسی بھی کروائی جس کی ٹی وی چینلز نے کوریج تو کی لیکن خبریں نہیں چلائیں، پیر اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پانامہ لیکس کیس میں سپریم کورٹ سے آرام سے بچ جائیں گے اور انہیں کچھ نہیں ہوگاالبتہ کوئی اور کیس انہیں لے ڈوبے گا۔ پیر اعجاز شاہ سیاسی معاملات میں عمران خان کو بھی مشورے دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ کچھ حلقوں کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اپنے مرشد پیر اعجاز شاہ کی اجازت کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…