’’خیبر پختونخواہ حکومت ایک بار پھر بازی لے گئی‘‘
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواحکومت نے چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فخر زمان کے نام پرسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیرتعلیم عاطف خان کے میڈیا ایڈوائزر نجی اللہ خٹک نے ایک مقامی اخبارکو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخواہ کے وزیرتعلیم عاطف خان… Continue 23reading ’’خیبر پختونخواہ حکومت ایک بار پھر بازی لے گئی‘‘