ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مسئلہ عائشہ گلالئی نہیں بلکہ ۔۔۔! عمران خان کے انکار کی حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)مسئلہ عائشہ گلالئی نہیں بلکہ ۔۔۔! عمران خان کے انکار کی حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق عمران خان عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے اپنے بلیک بیری کے پارلیمانی کمیٹی کو دینے پر پریشان نہیں بلکہ ان کی اصل پریشانی یہ ہے کہ کہیں ان کی خفیہ سیاسی اور ذاتی گفتگو کا ریکارڈ بھی افشاءنہ ہوجائے، جس کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل کھڑا ہوسکتاہے ،

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی میں 13حکومتی ارکان اور 7اپوزیشن کے ارکان شامل ہوں گے جس کیلئے دونوں فریقین کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کے پابندہیں۔اس سلسلے میں جب تحقیقات کا آغازہوگا توعائشہ گلا لئی اور عمران خان دونوں کو بلیک بیری موبائل فون کے میسجزکی تحقیقات کیلئے موبائل فونز حوالے کرنا ہوںگے، اس سلسلے میں عمران خان نے دوٹو ک انکارکردیا ہے کہ وہ اپنا فون حوالے نہیں کریںگے انہیں خدشہ ہے کہ بلیک بیری حوالے کرنے سے ان کے مختلف چینلز کے ساتھ روابط سمیت سیاسی اور ذاتی گفتگو لیک ہوجائے گی جس کے بعد ان کے لئے مزید مسائل پیداہوجائیںگے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…