’’کیپٹن صفدر کی سعودی عرب سے ہنگامی واپسی ‘‘ کیا کرنے آرہے ہیں ؟
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف کے داما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے لئے کل جمعہ کو سعودی عرب سے واپس آئیں گے ، جے آئی ٹی نے کیپٹن صفد ر کو 24 جون کو طلب کر رکھا ہے، 23جون جمعہ… Continue 23reading ’’کیپٹن صفدر کی سعودی عرب سے ہنگامی واپسی ‘‘ کیا کرنے آرہے ہیں ؟