میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری،تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سمیت لاکھوں کے انعامات کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2017 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ کنٹرولر امتحانات کی طرف سے دیے گئے اعدادوشمار کے مطابق امتحانات میں کل 85140امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 83.3کی اوسط سے70969طلباء وطالبات پاس جبکہ 14116امیدواروں کو فیل قراردیا گیا ۔… Continue 23reading میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری،تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سمیت لاکھوں کے انعامات کا اعلان