منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بلاول بھٹو کی وہ کونسی ایسی خواہش تھی کہ جسے پورا کرنےکیلئے اہلکاروں نے تمام حدیں پار کر دیں۔۔دو خواتین کیساتھ شرمناک سلوک

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی لیڈر کے شوشا کا بھانڈا پھوٹ گیا، بلاول بھٹو کی اکانومی کلاس میں سفر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی اکانومی کلاس میں سفر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی ہے اور عوامی لیڈر ہونے کے شوشا کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ اکانومی کلاس میں سفر کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے پر جیالوں نے بلاول بھٹو کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

تھے کہ پیپلزپارٹی سربراہ عوام میں گھل مل گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے اکانومی کلاس میں ہوائی سفر کیلئے دو خواتین کے ٹکٹ کینسل کر کے ان کے احتجاج پر ان کو دھکے دے کر ائیرپورٹ سے نکال باہر کیا گیا ہے۔بلاول بھٹو کے اکانومی کلاس میں سفر کی داستان سامنے آنے پر اور خواتین سے کئے جانے والے ناروا سلوک پرسوشل میڈیا صارفین نے پیپلز پارٹی چیئرمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…