اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے تو ساتھ دینے کا کہا تھا، نواز شریف کا ملک کی اہم شخصیت کو گلا پہنچانے والے شجاعت عظیم کو کھری کھری سنا دی گئیں، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ شجاعت عظیم ملک کی اہم شخصیت کے پاس گئے اور نواز شریف کا گلا پہنچایا کہ آپ نے تو ساتھ دینے کا کہا تھا ،
ہمارے ساتھ کتنی زیادتی ہو گئی تو جواب میں اس اہم شخصیت نے شجاعت عظیم کو کہا کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں ، ہم پاکستان کے آئین اور قانون کے تحت چلیں گے، ججوں کے فیصلے پر جے آئی ٹی بنی اور ججوں نے فیصلہ دیا۔ ہم جمہوریت کے ساتھ اور آئین پاکستان کے تحت بننے والی حکومت کے ساتھ ہیں۔ آپ نے جو کرنا ہے کریں۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!