حساب لینے والوں تمہارا یوم حساب بنا دیں گے! نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد ،بُری طر ح پھنس گئے
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سینیٹر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو جسٹس افضل اعجاز کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس… Continue 23reading حساب لینے والوں تمہارا یوم حساب بنا دیں گے! نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد ،بُری طر ح پھنس گئے