پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

میں اپنے والد کے قافلے میں کیوں شریک نہیں ہوئی؟ مریم نواز نے خاموشی توڑ دی

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے باپ کے قافلے میں شریک ہونا چاہتی تھی اور ان کے ساتھ لاہور جانے کی خواہش مند تھی، جس کیلئے میں نے اجازت چاہی تو مجھے حکم ملا کہ آپ ایک دن پہلے لاہور کیلئے روانہ ہو جائیں ، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرے اصرار پر نواز شریف نے کہا کہ یہ باپ کا حکم ہے ، جس پر میں خاموش ہو گئی۔

قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور روانگی کیلئے نکلنے والی ریلی کے راستے میں آنیوالے مکانات اور دکانوں کے مالکان سے پولیس نے حلف نامے لے لیے ہیں۔حلف نامے میں اپنے مکان یا دکان کی چھت سے کسی کو شرارت نہیں کرنے دینے کی یقین دہانی مانگی گئی ہے۔حلف نامے میں ریلی کے راستے پر مشتبہ افراد کی نشاندہی کرنے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…