بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر پیپلزپارٹی کا شدیدردعمل،انتہائی سنگین الزام عائد کردیا
لاہور (این این آئی) پیپلز پارٹی کا بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ بابر اعوان اس دن ہی پی پی چھوڑ چکے تھے جس دن یوسف رضا گیلانی کے حق میں گواہی دینے سے انکار کر دیا،بابر اعوان کو جس پارٹی نے بنایا وہ اسی کا نہ ہوا… Continue 23reading بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر پیپلزپارٹی کا شدیدردعمل،انتہائی سنگین الزام عائد کردیا